بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور ایک دلت ریسٹرچ اسکالر کی خودکشی کو افسوسناک قرار دیا اور تیقن دیا کہ دلت طلبا
کا تحفظ کرنے کے لیے ہر قسم کے جد و جہد کے لیے وہ تیار ہیں - بیرسٹر اسد الدین اویسی نے یاد دلایا کہ سابق میں 2001-02 میں بھی 11 دلت طلبا کے ساتھ ہراساں کیا گیا اور ان میں سے دو افراد ہنوز اسکی وجہ سے روزگار کے حصول سے محروم ہیں-